16۔نگاہِ خالق

وَ اعْلَمُوا اَنَّكُمْ بِعَيْنِ اللّهِ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۶۴) یقین رکھو کہ تم اللہ کے روبرو ہو۔ انسان کی زندگی غموں اور دکھوں کی آماجگاہ ہے۔ غموں اور پریشانیوں سے چھٹکارے اور نجات کے مختلف اصولوں پر مبنی درجنوں کتابیں بازار میں موجود ہیں۔ زندگی کے مشکل مراحل اور جنگ جیسے سنگین حالات میں امیر المؤمنینؑ … 16۔نگاہِ خالق پڑھنا جاری رکھیں